Sunni Publications
محترم زبیر قادری Zubair Qadri حفظہ اللہ کوئی سند یافتہ عالم نہیں بلکہ گریجویٹ ہیں۔ اور نہ ہی کسی سرمایہ دار فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے باوجود دین و سنیت کی خدمت کرنے کا ان کا جذبہ مثالی ہے۔ وہ سنی پبلی کیشنز دہلی کے بانی اور اس کے تحت اب تک نئے اور اہم موضوعات پر پانچ سو سے زائد کتب شائع کر چکے ہیں۔ آپ نے امام شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کی تفسیر "تفسیر عزیزی" کا اردو ترجمہ ہندوستان میں پہلی بار شائع کرنے کا اعزاز حاصل کیا، نیز ترجمہ قرآن کنز الایمان للامام احمد رضا خان -رحمه الله- کو رومن اردو میں منتقل کیا۔ علاوہ ازیں رسالہ افکار رضا (یہ رسالہ بارہ سال تک مفت تقسیم کیا۔)، رسالہ مسلک (دو سال تک جاری رہا۔)، ماہ نامہ مسلم خاتون و دیگر چند رسالوں کی اِدارت کی۔ آپ نے ہندوستان میں انگریزی کتب (دو درجن سے زائد کتب شائع ہو چکیں۔) شائع کر کے اور انٹرنیٹ پر فکر رضا ڈاٹ نیٹ (جس میں سہ ماہی افکارِ رضا آن لائن جاری کیا۔ جو ہند میں سنیوں کا پہلا آن لائن جریدہ تھا۔) نام سے ویب سائٹ جاری کر کے طبقہ اہل سنت میں ان میدان میں اولیت حاصل کی۔ آپ نے امام احمد رضا پر پی ایچ ڈی کرنے والوں اور نئے قلم کاروں کا علمی تعاون کیا۔ اور جدید لب و لہجے میں مدلل تقریروں کے ذریعے نوجوان اور دنیادار طبقے میں دین کا کام کرنے والے مقررین کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی۔

Numbers Speak For Themselves!








ISBN Certified Books
Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet
We Deal With Various Quality Organic Products!

- New Ed
- Aqaid
- Amal
- Fazail
- Mamoolat
- Islam
- Imamn
- sddsd
- ddd








































