Description
سبحان الرحمن عن الجسم و الجہت و المکان
زیر نظر کتاب ( سبحان الرحمن عن الجسم و الجہت و المکان ) حضرت علامہ پیر ثاقب شامی صاحب قبلہ کی نایاب تصنیف ہے جو کہ 348 صفحات پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے نام نہاد سلفیوں کا رد کرتے ہوئے ائمہ اربع اور دیگر سابقہ اکابرین کی معتبر معتمد و مستند کتابوں کے حوالاجات سے ثابت کیا ہے کہ ذات باری تعالی کی ذات جسم جہت زمان و مکان سے پاک ہے اس موضوع پر مستقل اردو زبان میں یہ پہلی کتاب ہے
Reviews
There are no reviews yet.